بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث 28 مارچ کوصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ، المحمود، نیوستیانہ، ونہار، علی آباد، جسوآنہ بنگلہ فیڈر29مارچ کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب ،قرار والا، جڑانوالہ روڈ، ایس ٹو فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد، شادمان فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن سکارپ کالونی، خیابان کالونی، فرٹیلائزر، کے ٹی ایم ون ، غوثیہ روڈفیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں