فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 45ویں برسی کے موقع پر فیصل آباد سے حیدر علی بٹ، محمد یوسف کامریڈ ،اقبال فریدی، خوشی محمد ایڈووکیٹ کی قیادت میں بذریعہ ٹرین 2اپریل شام 4بجے ریلوے اسٹیشن فیصل آباد سے روانہ ہو گا۔