مرکز جماعت سراجیہ میں عید کی نماز7:30بجے ادا کی جائیگی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مرکزی جماعت سراجیہ لال کوٹھی آبادی جیون سنگھ والا نزد فیصل ہسپتال پیپلز کالونی نمبر1میں عید الفطر کی نماز صبح7:30بجے ادا کی جائے گی۔ خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر عاصم عارف کا ہو گا جبکہ نماز عید قاری محمد مزمل پڑھائیں گے۔ ملک و قوم امت مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں