ٹول ریٹس میں ایک بار پھر 50فیصد تک اضافہ

اسلام آباد (بیوروچیف) تین ماہ سے بھی کم عرصے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے اپنی موٹرویز اور ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر 15سے 50فیصد اضافہ کر دیا جو یکم اپریل سے لاگو ہوگا۔رپورٹ کے مطابق اس سے قبل 5جنوری کو ٹول ٹیکس بڑھایا گیا تھا۔نظرثانی شدہ ٹول ٹیکس کے تحت، این ایچ اے گاڑیوں کے لیے 60روپے کے بجائے 70روپے وصول کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں