نویں کلاس میں داخلے کا شیڈول جاری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے نویں کلاس میں داخلہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری بورڈ کی اطلاع کے مطابق نویں جماعت میں داخلہ کے خواہشمند طالب علم 15اپریل تا 29مئی 2025ء تک کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ جبکہ 30 مئی تا 13جون تک لیٹ فیس 500 کے ہمراہ بورڈ میں اپنی رجسٹریشن کروا سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں