چور اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر کا صفایا کر گئے

گوجرہ (نامہ نگار)نامعلوم چور شہری کے گھر کے تا لے توڑ کر گھر کا صفایا کر گئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ گلشن کا لو نی کا شوکت علی گھر پر موجود نہ تھا کہ نامعلو م چور اسکی عدم موجودگی میں گھر کے تالے توڑ کر گھر میں دا خل ہو گئے اور گھر میںموجودالماری سے ڈیڑھ لا کھ روپے نقدی ، لا کھو ں روپے مالیت کے4تولے طلا ئی زیورات و دیگر پارچات چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں