گھر میں آگ لگنے سے دو بچے بری طرح جھلس گئے

ڈجکوٹ(نامہ نگار ) گھر میں آگ لگنے سے دو بچے بری طرح جھلس گئے ،جالندھر روڈ پر افضل نامی شخص کا بیٹا اپنے دوست کے ساتھ کھیل کود میں مصروف تھا ، بچے نے گھر میں لکڑیوں کو آگ لگائی تو تیز ہوا سے آگ بھڑک اُٹھی ، متاثرہ ازان اور طلال کو ریسکیو نے طبی امداد کے بعد الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کردیا، جہاں انکا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں