بھارتی اداکارہ مالی مشکلات کا شکار

ممبئی (شوبز نیوز) اداکارہ چارو اسوپا مالی مشکلات کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی ویڑن اداکارہ چارو اسوپا نے مالی مشکلات کے پیش نظر ممبئی چھوڑ کر اپنے آبائی شہر بی انیر، راجستھان میں رہائش اختیار کر لی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں