ایشوریا رائے کا فلمی دنیا میں آنیوالی نئی اداکارائوں کو مفید مشورے

ممبئی (شوبز نیوز) بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکاراں کو اہم اور مخلصانہ مشورہ دے دیا۔ایشوریا رائے نے کانز فلم فیسٹیول 2026 میں کئی شاندار انداز اپنائے جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ ریڈ کارپٹ کی چمک دمک کے علاوہ انہوں نے بولی وڈ میں اپنی جگہ بنانے کے حوالے سے نوجوان اداکاراں کو ایک اہم مشورہ بھی دیا جس نے لوگوں کی توجہ کھینچ لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں