انگریزی پر عبور نہ ہونے پر افسوس ہے’ رضوان

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا شمار ان کرکٹرز میں ہوتا ہے جن کی انگریزی پر گرفت کمزور ہے ، اسی وجہ سے انہیں کئی بار ٹرولنگ کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب اس تنقید کا جواب دیتے ہوئیرضوان نے واضح کیا کہ ان کی توجہ زبان پر عبور حاصل کرنے کے بجائے مضبوط پرفارمنس دینے پر مرکوز ہے۔تفصیل کے مطابق محمد رضوان کاکہنا تھاکہ “میری خواہش ہے کہ میں اپنی تعلیم مکمل کر لیتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں