شگر ریڈ نے شگر وائٹ کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

شگر(سپورٹس نیوز) شگر میں جاری تین روزہ جشن بہاراں ڈسٹرکٹ پولو کپ 2025 اختتام پذیر ہو گیا، شگر ریڈ نے شگر وائٹ کو ہرا کر ڈسٹرکٹ پولو کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔پاک فوج ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سیاحت کے اشتراک سے منعقد ہونے والے جشن بہاراں پولو کپ 2025 کے فائنل میں شگر ریڈ اور شگر وائٹ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں