ٹریفک پولیس کاغیر معیاری سلنڈرز کیخلاف کریک ڈائون

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کی جانب سے غیر معیاری سلنڈرز کے حامل تمام طرح کی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری ہے۔ سڑکوں پر قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے سلنڈرز کی حامل گاڑیوں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں