ٹرانسفارمر چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹرانسفارمر ز چوری کرکے فرار مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں قاسم علی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے موضع بھاگوآنہ سے ٹرانسفارمر مالیت 2لاکھ روپے چوری کرلیا ۔دوسرے واقعہ میں بہارد علی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے بستی اقبال نگر بیرون کمالیہ سے زرعی ٹیوب ویل کا ٹرانسفار مر مالیت 2لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں