پاکستان آ کر کھیلنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے’ سیم بلنگز

کراچی(سپورٹس نیوز) لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی سیم بلنگز نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر کھیلنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے، فاسٹ بالر محمد عامر سے ہمیشہ اچھا مقابلہ رہتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیم بلنگز نے کہا ہے کہ پہلے میچ کی شکست سے سبق سیکھا اور اپنے کھیل میں بہتری لائے، بطور بیٹنگ لائن ہم نے پارٹنر شپ کو اہمیت دی۔سیم بلنگز نے کہا ہے کہ فخر زمان اور ڈیرل مچل نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، رشاد حسین نے بہت زبردست بالنگ کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں