گندم کی فصل میں داخل ہونے پر اونٹنی کو گولی مار دی

لاہور (بیوروچیف) سرائے مغل اونٹنی کے گندم کی فضل میں داخل ہونے پر نامعلوم افراد نے اونٹنی پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ سے محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی اونٹنی موقع پر ہلاک ہوگئی، سرائے مغل پولیس کا کہنا تھا کہ اونٹنی کے مالک نے کارروائی کے درخواست نہیں دی ،درخواست موصول ہوتے ہی فورا کارروائی کریں گے ، ملزم کو رعایت نہیں ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں