کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزما ن مویشی چو ری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق حسن اقبال نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے چک 705گ ب اسکے احاطہ مویشیاں سے بکرے مالیت 1لاکھ 25ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔