ساتھیوںکی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک دو فرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ پیرمحل کے گائوں 320 گ ب کے قریب موٹر سائیکل سوار تین ڈاکوئوں کی شہری کو لوٹنے کی کوشش اطلاع پر پولیس پارٹی کا ڈاکوئوں کو روکنے پر فائرنگ (پولیس ذرائع) پولیس کی جوابی فائرنگ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک دو فرار ہلاک ڈاکو کی شناخت عامر سہیل سکنہ ساہیوال کے نام سے ھوئی ے ہلاک ڈاکو دو درجن کے قریب وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں