سندھ حکومت کا عثمان وزیر کی کامیابیوں کا اعتراف

کراچی(سپورٹس نیوز) ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لئے اعزازات میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔عثمان وزیر کی باکسنگ میں کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے سندھ پولیس کے سپیشل سکیورٹی یونٹ نے عثمان وزیر کو اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا۔ایس ایس یو کی جانب سے عثمان وزیر کو باکسنگ ٹیلنٹ تلاش کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں