نامعلوم ملزمان کیخلاف نقدی چوری کرنے کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سمیع طارق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے محلہ خورشید آباد کمالیہ گھر میں انکی عدم موجودگی میں نقدی 1لاکھ 8ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں