آتش بازی کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)شادی میں آتش بازی کرنیوالے ملزما ن کیخلاف مقدمہ در ج۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی مختار احمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزما ن اللہ دتہ وغیرہ کیخلاف شادی کے فنکشن میں آتش بازی کرنے پر تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں