ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے بھی خاموشی توڑ دی

کراچی (شوبز نیوز) ٹک ٹاکر اور ابھرتی ہوئی اداکارہ سامعہ حجاب نے وائرل ہونے والی اپنی مبینہ فحش ویڈیوز پر خاموشی توڑتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ پھیلنے والی ویڈیوز جعلی ہیں۔سامعہ حجاب نے انسٹاگرام ویڈیو میں وائرل ہونے والی اپنی نامناسب ویڈیوز کے حوالے سے بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں