سٹی پولیس گوجرہ نے منشیات فروش کو قابو کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)سٹی پولیس گوجرہ نے بدنا م زما نہ منشیات فروش کو قا بو کرکے منشیات برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس کو اطلا ع ملی کہ محلہ شریف پورہ گوجرہ کا عثما ن اختر محلہ تکیہ پھمن سا ئیں میں منشیات فروشی میں مصروف ہے جس پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑلیا اور اسکے قبضہ سے بھاری مقدار میں آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں