ٹوٹا ہوا گملا 1 کروڑ 85 لاکھ میں فروخت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانیہ کے باغ میں بیکار اور ٹوٹا پھوٹا پھولوں کا گملا حیران کن طور پر نیلامی میں 66,000 ڈالر (1کروڑ 85 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت ہوا، جب ماہرین نے اسے انیسویں صدی کے ایک معروف جدید طرز کے فنکار کا تخلیق کردہ نایاب شاہکار قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں