کار سواروں نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)کارسوارتین افرادشادی شدہ خاتون کو اغواء کر کے فرارہو گئے۔چک نمبر156گ ب کے محمدسلیم نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی بہوکائنات کوگھر کے باہر سے ایک کار پر سوار تین نامعلوم افراد نے اغواء کر لیااورکار میں ڈال کر فرارہو گئے۔پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں