میرب علی اور علی سفینہ کی وائرل ویڈیو پر عاصم اظہر کی لب کشائی

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ میرب علی اور علی سفینہ کی وائرل ویڈیوپر گلوکار عاصم اظہر نے لب کشائی کردی۔گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر و اداکارہ میرب علی نے حال ہی میں علی سفینہ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں ہانیہ سے متعلق میزبان نے میرب سے سوال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں