بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث05مئی کو صبح سات سے دوپہربارہ بجے تک132کے و ی تاندلیا نو ا لہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں، جھامرہ ،سٹی تاندلیانوالہ ،ماہی ،طیبہ ٹائون ،بیسٹ چپ بورڈ،رضا آباد ،پنڈی،بہلک ،جنگل سرکار،رحمے شاہ،عالم شاہ فیڈر06مئی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی ،سونڈھ،دریا بل،(حسین پور )بنگلہ،ٹھیکری والا (ماموں کانجن ) ،اسلم شہید ،کوٹلہ ،بنگلہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں