ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

کراچی (سپورٹس نیوز)38 ویں بنگلادیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس دکھا کر ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔خواتین کے سنگلز مقابلے میں آنیہ فاروق نے پہلی اور پارکھا اعجاز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں