ڈرامہ سیریل شیرکے دوسرے ٹیزر نے دھوم مچادی

لاہور (شوبز نیوز) نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل شیرکے دوسرے ٹیزر نے دھوم مچا دی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور اور سارہ خان نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل شیر میں پہلی بار اسکرین شیئر کریں گے دیگر اداکاروں میں عتیقہ اوڈھو، یوسف بشیر قریشی شامل ہیں۔دوسرے ٹیزر میں دانش تیمور کو شیر کی طرح دھاڑتے دکھایا گیا ہے۔ٹیزر میں دانش تیمور سے سارہ خان ان کے والد اور والدہ کے نام پوچھ رہی ہیں پھر وہ ان کے والدین کا نام انہیں بتاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں