پاک بھارت جھڑپیں، خام تیل قیمت اوپر چلی گئیں

سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل قیمت کو سہارا مل گیا۔ذرائع کے مطابق خام تیل قیمت میں 1فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس قیمتیں 2فیصد بڑھ گئیں، عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 62ڈالر52سینٹس میں فروخت ہوا، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 59ڈالر54سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔ گیس 3ڈالر 55سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں