3تھانوں کےSHOتبدیل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے تھانہ ملت ٹائون کے سب انسپکٹر رانا نجم الحسن کو ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری ‘ مظفر کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹائون اور انسپکٹر فاروق کو تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں