ملک بھر میں آج سے منگل تک ہیٹ ویو کا امکان

لاہور (بیوروچیف) ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کیمطابق جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان، بالائی پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 5سے 7ڈگری زیادہ رہے گا۔بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے برف پگھلنے کی رفتار تیز ہونے کا خدشہ ہے۔ گرمی کے باعث بچوں، خواتین اور بزرگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں