کھرڑیانوالہ پولیس نے دوہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایچ او چک جھمرہ انسپکٹر محسن منیر بسرا نے اے ایس آئی قبول خان اور عملہ کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مار کر دوہرے قتل کے ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل ملزم نے فائرنگ کر کے عاشر اور آصف کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا، جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے بازپرس شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں