موٹروے پر گتہ سے لوڈ ٹرالر کو آگ لگ گئی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سمندری M3 موٹروے انٹرچینج کے قریب 22ویلر ٹرالر پر لدے گتہ کو اچانک آگ لگ گئی، ریسکیوٹیم کے آنے سے قبل ہی لاکھوں مالیت کا گتہ جل کر راکھ ہو گیا، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بڑی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں