فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) المدینہ کمر شل مارکیٹ گنیش مل کے سرپرست اعلی مرزا طالب صدیق بیگ نے RPO فیصل آباڈاکٹر محمد عابد خاں سے اپیل کی کہ ضلع کے تمام پولیس تھانوں کےSHOs کو قبرستانوں سے منشیات فروشوں اور نشیوںکے ڈیرے ختم کرنے کی ہدایت کی جائے انہوں نے کہا کہ صد یقیہ قبرستان پیپلز کالونی سمیت فیصل آباد کے 95 فیصد قبرستانوں کو منشیا ت فروشوں اور نشیوں نے اپنی محفوظ آماجگاہ بنا رکھا ہے۔




