عرفان خان کا بیٹا فلم سے باہر کردیا گیا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی سینما کے معروف اداکار عرفان خان کے بیٹے بابل خان نے ہدایت کار سائی راجیش کی فلم بیبی کے ریمیک سے واک آٹ کرنے کی وجہ سے وضاحت فراہم کر دی ہے۔بابل خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے سائی راجیش کے ساتھ اس فلم کے پروجیکٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں