مجھے بخش دیں کوئی سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی سرجری کروانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میں نے کوئی سرجری نہیں کروائی مجھے برائے مہربانی بخش دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں