لندن (سپورٹس نیوز) انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل،دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور چیلسی کی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ آرسنل کی ٹیم نے سائوتھمپٹن ک1-2 گول سے ہرایا،دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے فلہم کی ٹیم کو 0-2گول سے مات دی۔




