منشیات فروش کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں

سمندری(بیورو چیف ) منشیا ت فروش نوجوانوں کی رگوں میں زھر گھول رہے ہیں منشیات فروشوں کا قلعہ قمع انتہائی ضروری ہے اپنی تعنیاتی کے دوران سمندری کو منشیا ت سے پاک کرنیکی کوششیں جاری رکھوں گا ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ سٹی نجم الحسن نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہو ئے کیا ا نہو ں نے کہا کہ منشیات فروش کسی صورت بھی ر عا ئیت کے مستحق نہیں انکے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بلا تعطل جا ر ی رہیگا نوجوانوں کو اس زہر سے محفوظ ر کھنے کیلئے ہر ممکن کوشش برؤئے کار لاؤں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں