انسداد پولیو مہم کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، ACپیر محل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی سربراہی میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انسدادِ پولیو مہم کی کڑی نگرانی جاری ہے، جس کا مقصد ضلع کو پولیو سے پاک رکھنا ہے۔ اس مہم کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور متعلقہ عملہ پوری تندہی سے فرائض انجام دے رہا ہے۔اسی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر پیر محل، ذوالفقار صابر نے ا نسد ادِ پولیو مہم کے دوران مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں