سارہ خان کی ریمپ واک کی ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی ریمپ واپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان نے ویڈیو شیئرکی جس میں وہ جو اسٹاپر بنی ہیں اور ریمپ واک کررہی ہیں۔ویڈیو میں سارہ خان کے ساتھ ایک شخص ان کے ساتھ شوہر و گلوکار فلک شبیر کا گانا گنگنا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں