لاہور(سپورٹس نیوز)شاہین آفریدی نے پی ایس ایل 10 ٹرافی جیتنے کے بعد اگلے دن اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس پر کئی شائقین کی جانب سے تبصرے وائرل ہو گئے۔ایک صارف نے لکھا کہ پاکستان کے لیے بھی ٹرافیز جیت لیں کبھی۔ایک اور صارف نے لکھا کہ اصل مقصد پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیتنا نہیں، آئی سی سی ایونٹس میں تو فتوحات شروع سے ہی عنقا ہیں




