لوگرو کے پشتو گانے نے دھوم مچا دی

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی موسٹ اویٹڈ فلم لوگرو کی پشتو میوزک ویڈیو بھی ریلیز ہوتے ہی چھا گئی۔ماہرہ اور ہمایوں سعید کی رومانوی فلم کے پشتو گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیجیسے جیسے عید الاضحی نذدیک آتی جارہی ہے وہیں انتظار کی گھڑیاں کم ہوتی چلی جارہی ہیں کیونکہ اس بڑی عید پر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی دلچسپ کیمسٹری پر مبنی فلم لوگرو کی نمائش کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں