پاکستانی فٹ بال کیلئے پلان تیار کر لیا ہے’ محسن گیلانی

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نومنتخب صدر محسن گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کا 10 سال میں جو حال ہوا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں سابق فیفا ڈیولپمنٹ آفیسر محسن گیلانی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور کھیل کی بہتری کے لیے ہر ممکن اپنا کردار ادا کروں گا، جن لوگوں نے مجھے منتخب کرانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اتروں گا، فیفا اور اے ایف سی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے پاکستان میں فٹ بال کی بہتری کے لیے جو ٹاسک لیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں