فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سمندری روڈ پر پل کوریاں کے قریب بپھرے بیل نے ٹکر مار کر 3سالہ بچے کو بری طرح زخمی کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ پل کوریاں کے قریب قربانی کے جانور کے قریب سے 3سالہ مرتضیٰ گزر رہا تھا کہ بیل نے ٹکر مار کر بری طرح زخمی کر دیا۔