مشتعل افرادکا زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو محبوس بنا کر تشدد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) زرعی یونیورسٹی میں معمولی جھگڑے پر مشتعل افرادکا طالب علم پر وحشیانہ تشدد کا بنا ڈالا،زرعی یونیورسٹی کے طالب علم اسامہ سلیم نے بتایا کہ اس کا ملزمان مرسلین وغیرہ سے جھگڑا ہوا تو انہوں نے محبوس بنا کر کمرہ میں بند کر کے تشدد کیا۔ دیگر ساتھیوں نے بڑی مشکل سے جان بچائی،سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں