سجاد علی کا نوجوان گلوکاروں کو اہم مشورہ

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے نوجوان گلوکاروں کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے انہیں اہم مشورہ دیا ہے۔حال ہی میں آرٹس کانسل آف پاکستان میں ایک خصوصی ماسٹر کلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں