پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنیکا فیصلہ

لاہور (بیوروچیف) پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپے اضافی معاوضہ دیا جائیگا۔وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے اسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرز تعینات نہیں ہوسکے، مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سے تعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں