کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالوہاب کے خلاف مین ٹرمینل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔