چیف منسٹر سمر گیمز پنجاب 2025ئ،سہولتوں کا فقدان

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)چیف منسٹر سمر گیمز پنجاب 2025ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور کوچز نے سہولتوں کے فقدان کے باعث شکایتوں کے انبار لگادیے۔ ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں کھلاڑی اور کوچز ایک ہی ہال میں رہنے پر مجبور ہیں، کھلاڑی اور کوچز مناسب رہائشی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے بھی پریشان ہیں۔کھلاڑیوں اور کوچز کے مطابق ہال یا ہاسٹل میں رہنا کوئی مسئلہ نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں