بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،7افراد ہلاک

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس سے 7افراد ہلاک ہو گئے۔بھارت میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکی، مسافر جہاز کے حادثہ کے بعد ہیلی کاپٹر کیدرناتھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر دیرادون سے کیدرناتھ جارہا تھا، ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراپ موسم کے باعث پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں